پنجاب پولیس کی یونیفارم کے حوالے سے اہم فیصلہ ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق رواں مالی سال میں بننے والی یونیفارمز کے بیجز،کیپ،بیری اورمیڈلز،پاکٹس،نام پلیٹ ایک ہی پیٹرن پر بنیں گے،ہریونٹ کے یونیفارم کا رنگ وہی ہوگا https://www.24urdu.com/07-Aug-2026/180944